گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے گاڑی حادثے کا شکار- حادثے میں پانچ افراد موقع پر جاں بحق

پیرمحل : لاہور کراچی موٹروے پر رجانہ کے قریب گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے گاڑی حادثے کا شکار- حادثے میں پانچ افراد موقع پر جاں بحق

جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے- متاثرہ گاڑی ملتان سے قصور جارہی تھی - جاں بحق ہونے والوں میں خواتین سمیت بچے بھی شامل ہیں- ریسکیو اور موٹروے عملہ موقع پر پہنچ گیا- زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

Comments