Posts

Showing posts from May, 2020

المسلمین۔امیرالمومنین حضرت عمربن عبدالعزیزرحمة اللہ علیہ کی قبرکی توہین۔۔۔۔

سانحہ ادلب    انا للہ و انا الیہ راجعون خلیفة المسلمین۔امیرالمومنین حضرت عمربن عبدالعزیزرحمة اللہ علیہ کی قبرکی توہین۔۔۔۔۔۔۔############## ایران کی مجوسی ملیشیا اور بشار الخنزیر کے درندوں نے ادلب میں پانچویں خلیفہ راشد سیدنا عمر بن عبدالعزیزؒ اور ان کی زوجہ محترمہ کی قبروں کو کھود کر مقدس اجسام کو نکال پھینک دیا۔ پچھلے برس ادلب کے جنوبی علاقے الدیر الشرقی میں واقع ان قبور کو جلایا گیا تھا۔ کل ستاٸیس مٸی کو انہیں مکمل منہدم اور کھود کر باقیات نکال دیں۔ عرب سوشل میڈیا میں تخریب کی ویڈیو بھی زیرگردش ہے۔ جسے دیکھ کر اپنی بے بسی پہ رونا آتا ہے۔ اس احاطے میں سیدنا عمر، ان کی اہلیہ فاطمہ بنت عبدالملک اور خادم ابوزکریا بن یحیی المنصور کی قبریں تھیں۔ مگر اب کچھ بھی نہیں۔ مسلمانوں کیلٸے ذلت ورسواٸی اور شرم بلکہ ڈوب مرنے کا اس سے بڑا مقام کیا ہوسکتا ہے؟The tragedy of Idlib, I am Allah and I am God  Caliph of the Muslims. Amir al-mu'minin insulting the grave of Hazrat Umar bin Abdul Aziz (may God have mercy on him) ... #############  Iran's Magian militia and the beasts of...

یہ ادویات لے کے استعمال کریں اور گھر میں رھے۔

مندرجہ ذیل امراض کے ساتھ ہسپتال جانے کی بجاے قریبی میڈیکل سٹور سے یہ ادویات لے کے استعمال کریں اور گھر میں رہیں. اپنی اور اپنی فیملی کی حفاظت کے لیے حکومت کا ساتھ دیں. شکریہ ڈاکٹر احسن چوھان سر درد اور بخار کیلئے Panadol , Panadol Extra , Releif نزلہ ، زکام کیلئے Arinac Fort پیٹ کے درد ، موشن وغیرہ کیلئے Flygel , Imodium , ORS جسم کے کسی حصے میں درد کیلئے Caflam 50 , Spasrid, Rotec etc ہائی بلڈ پریشر کیلئے Capotin الٹی وغیرہ کیلئے Gravinate tablet گیس کے مسائل کیلئے Gaviscon syp Mucan syp تیزابیت سینے کی جلن اور معدے کیلئے Risek 20 , Zantac زخم وغیرہ کیلئے PolyFax , payodin , bandage دانت یا داڑھ درد کے لیے CalmoX 625 mg Caflam 50 پھُنسی پھوڑوں کے لیے Double sptran بچوں /بڑوں کے بخار کے فوری آرام کےلیے Brufin syp نو نہال بچے کے بخار کے لیے Panadol Drop نو نہال کے پیٹ درد یا موشن  کے نہ آنے کی صورت میں یا پیٹ میں گیس کے لیے Colic Drops or colic EZZ نو نہال بچے کو زیادہ دن پیمپرز لگانے سے زخم ہونے کی صورت میں Hydrozole Cream کھانسی ...

گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے گاڑی حادثے کا شکار- حادثے میں پانچ افراد موقع پر جاں بحق

Image
پیرمحل : لاہور کراچی موٹروے پر رجانہ کے قریب گاڑی کا ٹائر پھٹنے سے گاڑی حادثے کا شکار- حادثے میں پانچ افراد موقع پر جاں بحق جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے- متاثرہ گاڑی ملتان سے قصور جارہی تھی - جاں بحق ہونے والوں میں خواتین سمیت بچے بھی شامل ہیں- ریسکیو اور موٹروے عملہ موقع پر پہنچ گیا- زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

پرائیویٹ اسکولوں کا طریقہ وارداتPrivate school procedures

Image
ہم اپنے گردو نواح میں دیکھیں تو ہر طرف ہر شخص کسی نہ کسی طرح پیسہ کمانے کی دھن میں ٹُن نظر آئے گا. چاہے کوئ بھی میدان ہو آپ اگر گجرات براستہ کٹھالہ داخل ہوں یا کبھی خارج ہوں تو آپ کو جا بجا پنکھا سازی کی صنعتیں دکھائ دیں گے ان چھوٹی چھوٹی اور بڑی بڑی صنعتوں کو لوگوں نے اپنی آمدن کا زریعہ بنا رکھا ہے. مگر تھوڑا سا غور کریں تو آپ کو پیسہ کمانے کی چھوٹی چھوٹی اور صنعتیں بھی نظر آئیں گی. ان صنعتوں میں انسان سازی ہوتی ہے. ان صنعتوں میں علمی کرشمہ سازی کی جاتی ہے. کہیں i.l.m کے نام سے علم.  تو کہیں فاران کے نام پر علمی عرفان. کہیں پنجاب کا علمی ڈنکا. کہیں چناب کی علمی لہریں. کہیں بیکن کی صدائیں تو کہیں ایجوکیٹر کی ہوائیں. کہیں ایفا کا ایفائے عہد , تو کہیں دار ارقم کے نام پر رقم جمع کرنے کا ایک طویل سلسہء مسلسل جاری ہے . دوستو ان سب کا جہاں ظاہری مقصد آپ کے بچے کو ذہین فطین .ڈاکٹر.انجئنیر.سائنسدان.وغیرہ وغیرہ بنانا وہاں ہی باطنی طور پر اپنی صنعتوں کو فروغ دینا ہے. کیونکہ بندہ ایک اسکول کا معلم ہے اور اس پہلے پرائیوٹ اسکولوں سے بھی منسلک رہا اور اب بھی ان سے اکثر و بیشتر آ...

خصوصی سکیورٹی پلان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ وقار قریشی کی ہدایت پر عیدا لفطر کا سکیورٹی پلانSpecial security plan   Security plan of Eid-ul-Fitr on the direction of District Police Officer Toba Tek Singh Waqar Qureshi.

Image
 ٹو بہ بریکنگ نیو ز       ۔۔۔۔۔۔۔      خصوصی سکیورٹی پلان  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ وقار قریشی کی ہدایت پر عیدا لفطر کا سکیورٹی پلان جاری کردیا گیا۔ ضلع بھر میں عید الفطرکے موقع پر206مساجد، 23امام بارگاہ، 19کھلے مقامات پر 576پولیس اہلکارجن میں 06گزٹیڈ آفیسر، 08انسپکٹر، 27سب انسپکٹر، 34اسسٹنٹ سب انسپکٹر، 36ہیڈ کنسٹیبل، 465کنسٹیبل ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ اور ایلیٹ کمانڈوز بطور QRFڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ اس کے ساتھ ساتھ 311 پولیس قومی رضاکاران اورپرائیویٹ گن مین بھی ڈیوٹی سر انجام دیں گے۔نمازیوں کی چیکنگ کے لئے اہم مقامات پر واک تھروگیٹ اور میٹل ڈیٹیکٹر کا استعمال کیا جائے گا۔اس کے علاوہ عید الفطر کے موقع پر ضلع بھر میں 22مقامات پر پولیس ناکہ بندی پوائنٹس لگائے گئے ہیں اور مین بازاروں میں پولیس پیدل گشت کا خصوصی اہتمام کیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ اہم بازاروں اور مارکیٹوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کے ساتھ ساتھ لیڈی پولیس کی ڈیوٹی بھی لگائی گئی ہے تاکہ عید کے ایام میں جرائم کی وارداتوں کی روک تھام اور عوام والناس کی فول پروف سکیورٹی ک...

بائیس ہزار کلیدی عہدوں پر براجمان غدار وطن افسرانBrahman traitor officers in 22,000 key positions. ۔

Image
(غدّاروں کی لسٹیں تیار ھو گئیں) لسٹ بہت لمبی ہے آپ شروع کی کچھ لائنز پڑھ لیں ۔۔۔۔ بائیس ہزار سے زیادہ کلیدی عہدوں پر براجمان افسران نے امریکہ کینیڈا انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہے۔ اقامے اور شہریت بیرون ملک کاروبار کرنے اور جائیدادیں بنانے کے لیئے استعمال ھوتے ہیں۔ رشوت کا پیسہ جب بہت زیادہ آنے لگتا ھے تو اپنے ملک میں جائیداد بنانے کی بجائے بیرون ملک بنائی جاتی ھے تاکہ عوام کی نظروں سے اوجھل رہے۔ ملاحظہ فرمائیے سپریم کورٹ میں پیش کی گئی فہرست کے مطابق دوہری شہریت والے افسران کی تعداد 22 ہزار 380 ہے ان میں 1100 کا تعلق صرف پولیس اور بیوروکریسی سے ہے اور ان میں سے 540 کینیڈین 240 برطانوی 190 کے قریب امریکہ کے بھی شہری ہیں درجنوں سرکاری ملازمین نے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ملائیشیا اورآئرلینڈ جیسے ملکوں کی بھی شہریت لے رکھی ہے 110 سرکاری افسروں میں اہم حکومتی عہدوں پر بھی براجمان ہیں گریڈ 22 کے 6 ایم پی ون سکیل کے 11 گریڈ 21 کے 40 گریڈ 20 کے 90 گریڈ 19 کے 160 گریڈ 18کے 220 گریڈ 17 کے 160 داخلہ ڈویژن کے 20 پاور ڈویژن 44 ایوی ایشن ڈویژن 92 خزانہ ڈویژن 64 پٹرولی...

دواساز کمپنی جانسن اینڈ جونسن۔Pharmaceutical company Johnson & Johnson

Image
دوا ساز کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ آنے والے وقتوں میں امریکہ اور کینیڈا میں اپنا ٹیلکم پاؤڈر نہیں بیچے گی۔ کمپنی کے خلاف ہزاروں صارفین نے مقدمات درج کروائے ہیں جن کا دعویٰ ہے کہ ’جانسز بے بی پاؤڈر‘ کے نام سے فروخت ہونے والے اس ٹیلکم پاؤڈر کی وجہ سے انھیں کینسر ہوا ہے۔ کئی برسوں تک جانسن اینڈ جانسن کے خلاف مقدمات کی کارروائیاں چلتی رہی ہیں جن میں کمپنی کو تصفیے کے طور پر اربوں ڈالر ادا کرنا پڑے ہیں۔ تاہم کمپنی نے متعدد بار اپنی مصنوعات کا دفاع کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ محفوظ ہیں۔ جانسن اینڈ جانسن نے کہا ہے کہ وہ آئندہ مہینوں میں ان مصنوعات کی فروخت کو کم کریں گے۔ امریکہ میں ان کی اس مصنوعات کے 0.5 فیصد صارفین ہیں۔ تاہم دکاندار پہلے سے موجود ان مصنوعات کی فروخت جاری رکھ سکیں گے۔ اس امریکی کمپنی کو ایسے 16 ہزار سے زیادہ مقدمات کا سامنا ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ان کی ٹیلکم کی مصنوعات ایسبیسٹوس نامی مادے سے آلودہ ہیں۔ اس مادے کو کینسر کا سبب خیال کیا جاتا ہے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ جنوبی امریکہ میں جانسنز بے بی پاؤڈر کی مانگ میں کمی واقع ہوئی ہے ...

درمیانہ طبقہMiddle class

Image
پاکستان میں دو لوگ بڑے اطمینان سے ہیں‘ غریب اور امیر……یہ جو درمیان والے ”مڈل کلاسیئے“ ہیں صحیح بیڑا ان کا غرق ہوتاہے‘ یہ رکھ رکھاؤسے لگ بھگ امیر لگتے ہیں لیکن حالت یہ ہوتی ہے کہ گھر میں آئے روز اس وجہ سے لڑائی ہوتی ہے کہ گھی اتنی جلدی کیسے ختم ہوگیاہمارے ہاں   قابل نفرت بھی دو ہی طبقات ہیں‘ امیر اور غریب۔امیر قابل نفرت ہے کیونکہ اس کے پاس پیسہ ہے اور غریب قابل رحم ہے کیونکہ اس کے پاس پیسہ نہیں۔پاکستان کا بجٹ بھی انہی دو طبقات کو مدنظر رکھ کر بنایا جاتاہے‘ گورنمنٹ بھی انہی دو طبقات پر نظر رکھتی ہے۔درمیان میں جو سینڈوچ بنتا ہے وہ بیچارا مڈل کلاس ہے۔امیر لوگ اسے غریب سمجھتے ہیں اور غریب لوگ امیر۔یہ مڈل کلاسیاکون ہوتاہے؟ یہ وہ ہوتا ہے جس کے پاس بظاہر امیروں والی ہر چیز ہوتی ہے لیکن سیکنڈ ہینڈ۔اس کے پاس نسبتاً بہترگھر ہوتاہے لیکن کرائے کا۔ گاڑی ہوتی ہے لیکن بیس سال پرانی۔گھر میں اے سی ہوتاہے لیکن عموماً چلتا ائیر کولر ہی ہے۔کپڑے صاف ہوتے ہیں لیکن چلتے کئی کئی سال ہیں۔گھر میں یو پی ایس ہوتاہے لیکن اس کی بیٹری عموماً آدھا گھنٹہ ہی نکالتی ہے۔اس کے پاس اچھا موبائل بھی ہوتاہے لیکن استعم...

مادری زبان۔mother tongue.

Image
بچے کے پیدا ہونے کے پانچ سال بعد ایک دِن اچانک ماں کو احساس ہوا کہ، "یہ بچہ ہمارا نہیں لگتا، کیوں نہ اِسکا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جائے"۔ شام کو اُسکا شوہر تھکا ہارا ڈیوٹی سے گھر واپس آیا تو اُس نے اپنے خدشے کا اظہار اُس سے بھی کیا کہ، "دیکھو! اِس بچے کی عادتیں بہت عجیب ہیں، اِسکا دیکھنا، چلنا، کھانا، پینا اور سونا وغیرہ ہمارے سے بہت مختلف ہے، مجھے نہیں لگتا کہ یہ ہمارا بچہ ہے، چلو اِسکا ڈی این اے ٹیسٹ کرواتے ہیں۔ شوہر: "بیگم! تمہیں یہ بات آج اچانک 5 سال بعد کیوں یاد آ گئی؟، یہ تو تم مجھ سے 5 سال پہلے بھی پوچھ سکتی تھی بیگم حیران ہوتے ہوئے کیا مطلب تم کہنا کیا چاہتے ہو شوہر  بیگم! یاد کرو ہسپتال کی وہ پہلی رات جب ہمارا بچہ پیدا ہوا تھا اور کچھ ہی دیر بعد اُس نے پیمپر خراب کر دیا تھا تو تم ہی نے مجھے کہا تھا، "اے جی سنیے! پلیز بے بی کو چینج تو کر دیں تب میں نے بڑی حیرانگی سے تمہاری طرف دیکھا تھا تو تم نے ہی کہا تھا، ہمارے پیار کی خاطر میں نے 9 مہینے اِسے اپنی کوکھ میں رکھا ہے، اور اب جبکہ میں ہل جُل بھی نہیں سکتی تو کیا آپ یہ چھوٹا سا کام بھی نہیں کر سکتے تو...

استاد کی عظمت۔The greatness of the teacher.

Image
ایوب خان  ملکہ برطانیہ اور ان کے شوہر کو پاکستان دورے کے دوران برن ہال سکول ایبٹ آباد لے گئے، ملکہ تو ایوب خان کے ساتھ بچّوں سے ہاتھ ملاتی آگے بڑھ گیئں، اُن کے شوہر بچّوں سے باتیں کرنے لگے، پُوچھا کہ بڑے ہو کے کیا بننا ہے، بچّوں نے کہا ڈاکٹر ، انجنیئر ، آرمی آفیسر ،  پائلٹ ، وغیرہ وغیرہ۔ وہ کچھ خاموش ہو گئے پھرلنچ پر  ایوب خان سے کہا کہ آپ کو اپنے ملک کے مستقبل کا کچھ سوچنا چاہیے، میں نے بیس بچّوں سے بات کی۔ کسی نے یہ نہیں کہا کہ اسے ٹیچر بننا ہے اور یہ بہت خطرناک  ہے... ایوب خان صرف مسکرا دیے کچھ جواب نہ دے سکے اور یہ ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے آج تہذیب و تمدن کی یہ جو اتنی بڑی عمارت کھڑی ہے۔ اس کے پیچھے اْسی شفیق و محترم ہستی کا ہاتھ ہے جسے اتالیق یا استاد کہتے ہیں۔ دنیا کے بڑے بڑے بادشاہ ، جن کی گردن ہمہ وقت اکڑی رہتی تھی ، اپنے اساتذہ کے سامنے ہمیشہ سر جھکا دیا کرتے تھے۔’’ سکندرِ اعظم ‘‘یونانی جس نے آدھی سے زیادہ دنیا اپنی تلوار کی دھار پر فتح کی ،’’ ارسطو ‘‘جیسے معلم اول کا شاگرد تھا  یہ مجلسِ یونان ہو، یا ایوانِ قیصرو کسریٰ، یہ خلافتِ بنو عباس ہو یا محمود غ...