انکریمنٹ_اور_پروموشن
#انکریمنٹ_اور_پروموشن
ایک دن بیوی اپنے شوہر سے لڑ رہی تھی کہ چوبیس گھنٹے آن ڈیوٹی ہوتی ہوں ، کام ختم ہی نہیں ہوتے لیکن دکھ اس بات کا ہے کہ آپ کی طرح نہ تو کبھی سالانہ انکریمنٹ لگتی ہے اور نہ ہی پروموشن ہوتی ہے
شوہر نے کہا میری انکریمنٹ لگے یا پروموشن ہو ، ظاہر ہے سب کچھ تمہارا ہی ہے لیکن پھر بھی تمہارے دونوں گِلے دور کر دیتا ہوں
ہر سال تمہاری پاکٹ منی میں ایک ہزار کا اضافہ ہوگ
بیوی نے ہنستے ہوئے کہا کہ ڈن ہوگیا ، اب پروموشن کی بات کریں
شوہر نے کہا میری کسی بیس بائیس سال کی جوان دو شیزہ سے شادی کرا دو
تم سینئر ہوجاؤ گی اور وہ جونئیر
اب بیوی پروموشن لینے سے انکاری ہیں اور
شوہر انکریمنٹ دینے سے....😜😂 ان

Comments
Post a Comment