اخروٹ کا سو گھوڑوں والا درخت۔
اخروٹ کا سو گھوڑوں والا درخت - Chestnut
Tree of One Hundred Horses
شاہ بلوط کا یہ درخت اٹلی کے شہر سسلی میں واقع ہے جو ایک وسیع تنے پر مشتمل ہے دوہزار سال قدیم اس درخت کے تنے کی سب سے زیادہ پیمائش 1780 میں 190فٹ ریکارڈ کی گئی تھی- مورخین درخت کی وجہ شہرت وہ واقعہ بیان کرتے ہیں جس کے مطابق مملکت Aragon کی ملکہ اور اس کا فوجی قافلہ جب ماؤنٹ اینٹا کی جانب محو سفر تھا تو شدید باد وباراں نے قافلے کو گھیر لیا اس وقت ملکہ اور اس کے سو گھڑ سواروں نے اسی تاریخی درخت کے وسیع تنے کے اندر پناہ لی تھی تاہم اب درخت کا تنا سمٹ کر مختصر ہو چکا ہے ۔

Comments
Post a Comment