ہمارا ھر شہری اور ہر پاسپورٹ ھمیشہ کے لیے مشکوک ھو جاتا

 انگلینڈ کا جعلی پاسپورٹ امریکہ میں پکڑا گیا اور تصدیق کے لیے انگلینڈ بھیجا گیا۔
 جعلی ثابت ھونے کے باوجود امریکہ کو جواب دیا کہ اصلی ھے اور برطانیہ کا جعلی بنانا نا ممکن ھے۔
 ساتھ بیٹھے کولیگ کے پوچھنے پر کہ آپ نے جعلی کو اصل کیوں کہا تو کیا جواب دیا۔
 ( اپنی عوام اور اپنے ملک کے وفادار نے) انہوں نے کہا کہ اسکو سزا دینا ھمارا اندرونی معاملہ ھے۔ اگر آج ایک پاسپورٹ جعلی کنفرم کر دیتے تو پوری دنیا میں ھمارا ھر شہری اور ہر پاسپورٹ ھمیشہ کے لیے مشکوک ھو جاتا
۔
 تو پوری قوم کو جو ازیت اور شرمندگی ھوتی اسکا شمار نہی ھو سکتا ۔ _______________________
ادھر بغیر مکمل تحقیق کے پوری ایئر لاین کو کھڈے لائن لگا کے انکے پیروکار اسکی فضیلت بیان کرتے نہی تھک رھے #copied

Comments

Popular posts from this blog

دلچسپ معلومات۔interesting informatioon

ریاست جونا گڑھ پر یہ کہہ کر قبضہ ۔اصلی حقیقت

تھپڑ کی قیمت The price of a slap۔