لاک ڈاؤن کے نتائج آنا شروع

لاک ڈاؤن کے نتائج آنا
شروع
 صبح آٹھ بجے میرے پڑوسی نے میری موٹر سائیکل کی چابی مانگی کہا
"مجھے لیب سے ایک  ہو گئےرپورٹ لانی ہے
میں نے کہا ٹھیک ہے لے لو بھائی۔
تھوڑی دیر بعد پڑوسی رپورٹ لے کر واپس آیا، مجھے چابی دی اور مجھے گلے لگایا، اور "بہت بہت شکریہ" کہہ کراپنے گھر چلا گیا.
جیسے ہی وہ اپنے گھر گیا، گیٹ پر ہی کھڑے ہو کر اپنی بیوی سے کہنے لگا، "رپورٹ پازیٹو آئی ہے"
جب یہ بات میرے کان میں پڑی تو میں تو گرتے گرتے بچا،
خوفزدہ ہوکر ، میں نے اپنے ہاتھوں کو سینیٹائزر سے صاف کیا ،
پھر موٹر سائیکل کو دو بار سرف سے دھویا،
پھر یاد آیا مجھے اس نے گلے بھی لگایا تھا،
میں نے دل میں سوچا مارا گیا تو بیٹا، تجھے بھی اب کرونا ہو کر رہے گا،
پھر ڈیٹول صابن سے رگڑ رگڑ کر نہایا اور دکھی ہوکر گھر کے ایک کونے میں بیٹھ گیا.
.
تھوڑی دیر بعد میں نے پڑوسی کو فون کر کے کہا، "بھائی، اگر آپ کی رپورٹ پازیٹو تھی" تو کم سے کم مجھے تو بخش دیتے ...؟
"میں بے چارہ غریب تو بچ جاتا"
پڑوسی زور زور سے ہنسنے لگا اور کہنے لگا "وہ رپورٹ ."
وہ رپورٹ تو آپ کی بھابھی کی پریگنینسی کی تھی
"جو پازیٹو آئی ہے
Lockdown results began to appear
  At eight o'clock in the morning, my neighbor asked for my motorcycle key
 "I want to get a report from the lab
 I said ok take it brother.
 After a while the neighbor came back with the report, gave me the key and hugged me, and went home saying "thank you very much".
 As soon as he got home, he stood at the gate and said to his wife, "The report is positive."
 When it came to my ears, I fell and fell.
 Terrified, I wiped my hands with a sanitizer.
 Then washed the bike twice with the surf,
 Then I remembered he hugged me too,
 I thought in my heart, if you are killed, son, you will have to suffer now,
 Then he took a bath with Dettol soap and sat down in a corner of the house sadly.
 .
 After a while I called the neighbor and said, "Brother, if your report was positive" then at least forgive me ...?
 "I would have survived if the helpless poor"
 The neighbor laughed out loud and said, "That report."
 That report was about your sister-in-law's pregnancy
 "It simply came to our notice then

 😊😊
😊😊

Comments

Popular posts from this blog

دلچسپ معلومات۔interesting informatioon

ریاست جونا گڑھ پر یہ کہہ کر قبضہ ۔اصلی حقیقت

تھپڑ کی قیمت The price of a slap۔